Thursday, October 08, 2026
 

بھارتی فوج اورگودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام 

 



بھارتی تجزیہ کاروں  نے مودی کےفالس فلیگ آپریشن میں پاک فوج کے اہلکارکو شہید کرنے کا گمراہ کن دعویٰ مسترد کر دیا. سینئربھارتی صحافی اور دی پرنسپل انڈیا کے ایڈیٹراجے شکلا نے بھارتی ڈرامے کو بے نقاب  کرتے ہوئے کہا کہ ؛ بھارت میں خفیہ ایجنسیوں،عدالتوں اورفوج جیسےریاستی اداروں کو سیاسی مفادات کیلئے استعمال کیا جا رہاہے پلوامہ،پہلگام، پٹھان کوٹ سمیت متعدد واقعات کا جھوٹا الزام پاکستان پرلگاکراس کا سیاسی فائدہ حاصل کیاگیا، اجے شکلا پہلگام فالس فلیگ پربھی پارلیمنٹ میں بحث کی بجائے فرضی انکاونٹرزمیں دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا، اجے شکلا اس بار مقبوضہ کشمیرمیں سابق پاکستانی ایس ایس جی کمانڈو کی شہادت کا ڈرامہ رچایا گیا،جس سے بھارت کوہزیمت کا سامنا ہوا، اجے شکلا   بھارت کے پاس کسی چیزکے ثبوت نہیں اگر ہوتے تو عالمی فورمز پر رکھے جاتے جو کہ نہیں رکھے گئے، اجے شکلا یہ سب فالس فلیگ آپریشنز وزیراعظم آفس میں بیٹھا اجیت دووال  کروارہا ہے، بھارتی صحافی بھارتی میڈیا اجیت دووال کی ایما پرجھوٹی خبریں اور من گھڑت بیانیےچلاتا ہے،اجے شکلا 

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل