Monday, October 12, 2026
 

مردان؛ سابق صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو کی رہاش گاہ پر پولیس کا چھاپہ

 



مردان میں سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے ظاہر شاہ طورو کی رہائش گاہ اور حجرے پر پولیس نے چھاپہ مارا تاہم انہیں گرفتار نہ کیا جا سکا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چھاپے کے دوران ظاہر شاہ طورو موجود نہیں تھے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل