Wednesday, October 14, 2026
 

کراچی میں نومبر کا مہینہ بھی گرم رہنے کی پیشگوئی

 



شہر قائد میں اکتوبر کے دوران موسم معمول سے گرم محسوس کیا جا رہا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے نوبر کا پہلا ہفتہ بھی گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے اگلے 10 سے 14 دنوں تک دن اور رات دونوں اوقات میں درجہ حرارت گرم اور معمول سے تھوڑا زیادہ رہے گا۔ کراچی میں فی الحال بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کے اس رجحان کو نومبر کے شروع میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل