Loading
لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے دیگر ائیرپورٹ سے جانے اور آنے والی پچاس سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں.
سعودی عرب کا ریاض ائیر ہر قسم کی پروازوں کے لیے تاحال بند ہے. علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے دیگر ائیرپورٹ سے ریاض جانے والی تمام پروازیں منسوخ ہیں.
جدہ، دمام، دبئی، شارجہ، قطر، ترکی جانے اور آنے والی ملکی وغیر ملکی ائیر لائنز کی 25 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں.
تمام ائیر لائنز نے مسافروں کو ائیرپورٹ آنے والے مسافروں کو آنے سے قبل مکمل معلومات لینے کی ہدایت جاری کر دیں.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل