Sunday, October 25, 2026
 

خیبر؛ خاتون اور مرد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

 



خیبر میں خاتون اور مرد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، جن کی لاشیں لنڈی کوتل اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین لنڈی کوتل کے علاقہ چینگی خیل کے رہائشی ہیں۔ مقتولین کا پوسٹ مارٹم جاری ہے جس کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا، دوہرے قتل کی وجوہات اور ملزمان کا تعین کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل