Sunday, October 25, 2026
 

5لاکھ طلبہ کو کروم بُکس اور انٹرنیٹ فراہمی کے اجرا کی تقریب، وزیرا عظم کا خطاب جاری

 



وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملک بھر کے پانچ لاکھ ہونہار اسکول و مدارس کے طالب علموں کو میرٹ پر کروم بُکس اور انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کے اجرا کی تقریب جاری  ہے جس میں وہ خطاب کر رہے ہیں۔ اس تقریب کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے بتایا تھا کہ تقریب میں ملک بھر سے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل