Loading
گومل میں تاجر عرفات اللہ کو اغواء کرنے کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی۔
گومل پولیس ذرائع کے مطابق شہریوں کی فائرنگ سے دو مبینہ نامعلوم اغواء کار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل