Wednesday, November 04, 2026
 

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت 

 



عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ  نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں  بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر  کردیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد سماعت کریں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل