Loading
چترال بھر میں گزشتہ رات سے ہلکی بارش اور بالائی پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق چترال، مڈک لشٹ، کالاش ویلیز اور گبور وغیرہ مقامات میں برفباری کا آغاز ہوگیا۔
چترال لوئر کے سیاحتی مقام گرم چشمہ و دیگر وادیوں میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی جبکہ لواری ٹاپ پر بھی ہلکی برفباری ہوئی۔
واضح رہے کہ چترال میں کافی عرصے بعد دوبارہ بارش ہوئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل