Tuesday, November 10, 2026
 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل

 



پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ وینیو کی تبدیلی سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچ وینیو تبدیل کرنے کا فیصلہ لاہور میں سموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث کیا گیا۔ واضح رہے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل