Loading
گلشن معمار میں ڈاکو نے اسلحے کے زور پر پیٹرول پمپ کے ملازم سے 40 لاکھ روپے نقدی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔
متاثرہ شہری کے مطابق پیٹرول پمپ سے نقدی رقم لے کر نکلا تھا کہ 4 مسلح ملزمان نے روکا اور اسلحےکے زور پر رقم چھین لی اور فرار ہوگئے۔
ہیڈ محرر ملک طفیل نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کررہے ہیں ۔ واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جارہی ہے ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل