Loading
کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ٹریلر پل سے نیچے جاگرا حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔
ایدھی حکام کے مطابق حادثے کے بعد زخمی ڈرائیور کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کی شناخت 25 سالہ گل رضوان کے نام سے ہوئی ہے۔
حادثے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل