Sunday, November 22, 2026
 

والدہ کی غیر موجودگی میں 5 سالہ بچی سے ذیادتی کی کوشش 

 



والدہ کی غیر موجودگی میں 5 سالہ بچی سے ذیادتی کی کوشش  کی گئی جب کہ نشتر کالونی پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم متاثرہ کا محلے دار ہے والدہ کی غیر موجودگی میں گھر میں داخل ہوا، ایس پی ماڈل ٹاؤن  نے کہا کہ بچی کی والدہ بازار سے گھریلو سامان لینے گئی تھی، ملزم نے بچی سے ذیادتی کی کی کوشش کی اور نازیبا حرکات بھی کرتا رہا  بچی کے شور کرنے وار والدہ کے گھر واپس آنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا،  ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی  نے کہا کہ ملزم عاشق کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا، بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل