Tuesday, November 17, 2026
 

سرکاری سطح پر ایل پی جی کی درآمدات کے باوجود نرخ کم نہ ہوسکا 

 



کراچی میں ایل پی جی کی فروخت 500 روپے کلو پر برقرار ہے. تفصیلات کے مطابق  سرکاری سطح پر ایل پی جی کی درآمدات کے باوجود نرخ کم نہ ہوسکا. سرکاری ریٹ 295 روپے کلو کے مقابلے میں فی کلو 205 روپے زائد وصول کیے جارہے ہیں. صارفین کا کہنا ہے کہ بلیک مارکیٹنگ کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ہے.

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل