Wednesday, November 18, 2026
 

اسلامک یونیورسٹی میں طالب علم کی مبینہ ہلاکت، اسٹوڈنٹ رائٹس موومنٹ کا احتجاج

 



اسلامک یونیورسٹی میں طالب علم کی مبینہ طور پر کتے کے حملے سے ہلاکت کے خلاف اسٹوڈنٹ رائٹس موومنٹ نے احتجاج کیا۔ اسٹوڈنٹ رائٹس موومنٹ کے زیر اہتمام طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ  طالب علم کی ہلاکت کے واقعے پر انصاف ملنے تک جدوجہد جاری رکھیں گے، آج سے ’’کاکروچ متحد ہیں، ہم طلباء تحریک کا آغاز کرتے ہیں۔ انہوں نے ملک بھر کی تمام یونیورسٹیوں میں طلباء یونینز بحال کی جائیں، مظاہرین کا مطالبہ کیا اور کہا کہ سیاسی جماعتیں اپنی موروثی سیاست بچانے کے لیے طلباء یونینز بحال نہیں کر رہیں۔ مظاہرین نے طلباء یونینز کی بحالی کے لیے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا اور کہا کہ طالب علم کی مبینہ ہلاکت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل