Wednesday, November 18, 2026
 

لکی مروت؛ پولیس امن کمیٹی کے صدر کی گاڑی پر حملہ، 4اہکار زخمی

 



لکی مروت میں پولیس امن کمیٹی بیگوخیل کے صدر کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چاروں زخمیوں کو گورنمنٹ سٹی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل