Saturday, November 21, 2026
 

’موت سے 40منٹ پہلے بھی سفاکانہ تشدد‘، پولیس افسر کے گھر میں جاں بحق بچی پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

 



اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں فاطمہ تشدد کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جب کہ پولیس افسر کے گھر میں فاطمہ پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں واضح طور پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون ڈنڈے سے تشدد کرتے ہوئے فاطمہ باہر چلی جاتی ہے، فاطمہ کو واپس کمرے میں لا کر دوبارہ تشدد کیا جاتا ہے۔ فاطمہ کے جسم پر جلے زخم میں بہمانہ تشدد تصاویر بھی سامنے آگئی، فوٹیج میں فاطمہ کو تشدد میں روتے اور التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں موت سے 40منٹ پہلے کی تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آئی، فوٹیج اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ تشدد ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ہوا، ویڈیو اور میڈیکل رپورٹ میں بھی مماثلت پائی جاتی  ہے۔ https://img.express.pk/media/videos/torture (6).mp4

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل