Saturday, November 21, 2026
 

نارتھ کراچی کے ایک گھر سے سر کٹی لاش برآمد

 



شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایل میں گھر سے ایک شخص کی سر کٹی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نصیر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کا دھڑ ملا ہے، تاہم سر تاحال نہیں مل سکا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق قتل کی واردات میں مبینہ طور پر مقتول کا بیٹا ملوث ہے، جو واقعے کے بعد سے فرار ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور مقتول کے سر کی تلاش جاری ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل