Monday, November 23, 2026
 

مکہ معاہدہ؛ پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے

 



مکہ معاہدے پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان مکہ معاہدے پر اہم مذاکرات 26 اور 27 نومبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے۔ تینوں ممالک کے حکام مکہ معاہدے پر عمل درآمد، باہمی تعاون اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل