Monday, November 23, 2026
 

راولپنڈی؛ مزدا اور شہزور پک اَپ میں تصادم، دو افراد جاں بحق

 



فتح جنگ کے قریب مزدا اور شہزور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ شہزور ڈرائیور کی دورانِ ڈرائیونگ سڑک سے توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکواٹرز فتح جنگ منتقل کر دیا گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل