Saturday, November 28, 2026
 

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کی صاحبزادی کی شادی کی، صدر مملکت سمیت اہم شخصیات کی شرکت

 



پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی صاحبزادی ثانیہ میر کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں  بارات کی تقریب میں صدر پاکستان آصف علی زرداری  نے خصوصی شرکت کی۔  شادی کی تقریب میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی، تقریب میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ،سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ، سینٹر سلیم مانڈوی والا اور زکا اشرف نے شرکت کی۔ قمر زمان کائرہ ،، ندیم افضل چن چوہدری منظور اور دیگر نے شرکت کی، ایم این اے ثمینہ خالد گھرکی، ندیم افضل چن، پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی، انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ اور این پی اے نرگس خان نے شرکت کی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل