Loading
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان لاہور میں اہم ملاقات جاری ہے۔
ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی ذرداری وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس کے دوران ملاقات میں مجموعی سیاسی اور امن وامان کے حوالے سے گفتگو کی جاری ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل