Saturday, November 28, 2026
 

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لاہور کی نجی سوسائٹی سے اسلام آباد روانہ

 



جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نجی سوسائٹی سے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن لاہور اےاسلام آباد روانہ ہوئے، لاہور میں نجی سوسائٹی میں واقع گھر84، کے اطراف سے پولیس کی نفری ہٹالی گئیں۔ گھر کے دائیں جانب صرف عام ٹریفک کو روکنے کےلئے رکاوٹ کھڑی کی ہوئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل