Saturday, November 28, 2026
 

ایڈمن سوسائٹی عمارت حادثہ، ملبے سے 14 ویں لاش بھی نکال لی گئی

 



شہر قائد کی ایڈمن سوسائٹی میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ ریسکیو 1122 سندھ کے ترجمان کے مطابق امدادی ٹیموں نے ملبے سے چودھویں لاش بھی ڈھونڈ نکالی، جس کی شناخت عباس علی ولد راہب خان کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ ملبے سے لاش نکالنے کا عمل جاری ہے، جب کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل