Loading
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی اور گواہان کے بیان ریکارڈ ہونگے۔ دیگر کیسز میں ملزمان کی حاضری ہو گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے آج جیل عدالت پیش کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ ان کیسوں کی کچہری عدالت اور اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی جیل عدالت میں پیش کیا جائیگا ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل