Monday, December 23, 2024
 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس کی  2 سطحیں بحال

 



پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی 2 سطحیں بحال ہو گئیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بازارِ حصص میں 1871 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے ساتھ ہی کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 111300 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان غالب آیا  مزید تیزی کے نتیجے میں انڈیکس کی ایک لاکھ 10 ہزار اور ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی 2 سطحیں بحال ہونے کے ساتھ ہی 100 انڈیکس بڑھ کر 111862 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل