Monday, December 23, 2024
 

سابق صدر عارف علوی کا راہداری ضمانت کیلیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

 



سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے راہداری ضمانت کے لیے ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں موقف ہے کہ عارف علوی سابق صدر ہے ان کے خلاف 7 مقدمات درج کیے گئے ہیں، درخواست گزار عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے لہٰذا راہداری ضمانت دی جائے۔ واضح رہے کہ سابق صدر درخواست دائر کرنے آج صبح پشاور ہائیکورٹ پہنچے تھے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل