Loading
امریکا میں ایک خاتون نے لاٹری میں اپنے والد کی وفات کی تاریخ سے 50 ہزار ڈالر جیت لیے۔ امریکی ریاست میری لینڈ کی کاؤنٹی کیلورٹ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بتایا کہ انہیں یہ دیکھ کر انتہائی حیرت ہوئی کہ ان کے والد کی موت کی تاریخ نے 25 جولائی کی قرعہ اندازی میں ان کو سب سے بڑا انعام جتوا دیا۔ خاتون نے اپنے آنجہانی والد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ ان کے والد نے ان کے لیے کچھ خوش قسمتی بھیجی۔ انعامی ٹکٹ فروخت کرنے والے دکاندار کو بھی 500 ڈالر کا بونس دیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل