Monday, August 18, 2025
 

گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، کراچی سے تعلق رکھنے والی 5 افراد جاں بحق

 



آزاد کشمیر کے علاقے گریس ویلی میں گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں  بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق آزاد پولیس نے کہا کہ گریس ویلی میں گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی جس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کراچی سے تھا، پھسلن کے باعث گاڑی دریا میں گری۔    

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل