Loading
سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل میمن نے مریم نواز کے بیان کو نفرت اور تفرقہ انگیز قرار دے دیا۔ شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کی تقریر پر گہری مایوسی ہوئی، وزیر اعلٰی پنجاب کی تقریر تفرقہ انگیز اور نفرت انگیز بیانات سے بھری ہوئی تھی، یہ بالکل توقع کے خلاف تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر کل اپنی پریس کانفرنس میں بات کروں گا۔ ساتھ رہیے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل