Wednesday, November 26, 2025
 

بورے والا: سفاک بیوی نے آشنا کے ساتھ ملکر سر پر اینٹیں مار کر شوہر کو قتل کردیا

 



پنجاب کے ضلع بورے والا میں  بیوی نے آشنا سے مل کر سر پر اینٹیں مار کر خاوند کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے عثمان ٹاون میں شادی شدہ شخص کو بہیمانہ انداز میں قتل کردیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ بیوی نے آشنا سے ملکر سر پر اینٹیں مار کر خاوند کو قتل کیا، مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی۔ بورے والا پولیس  نے کہا کہ  پولیس نے مقتول کی بیوی اور اس کے مبینہ آشنا کو گرفتار کرلیا، مقتول نے دونوں کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ لیا تھا۔   بورے والا: تھانہ صدر کے علاقہ عثمان ٹاون میں شادی شدہ شخص کا بہیمانہ قتل بورے والا: بیوی نے آشناء سے ملکر سر پہ اینٹیں مار کر خاوند کو قتل کیا، پولیس بورے والا: مقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل۔ پولیس بورے والا: پولیس نےمقتول کی بیوی اور اسکے مبینہ آشنا کو گرفتار کرلیا، پولیس بورے والا: مقتول نے دونوں کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ لیا تھا  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل