Loading
ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے میں نامزد فلک جاوید اور عتیق ریاض سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم ووٹو نے عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کے گواہوں کو طلب کرلیا۔
ملزمان پر صوبائی وزیر کی فیک ویڈیو وائرل کرنے کا مقدمہ درج ہے۔
واضح رہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجسنی (این سی سی آئی اے) نے مقدمے کا چالان ضلع کچہری میں جمع کروا رکھا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل