Loading
خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری 2026 سے 15 جنوری تک ہونگی۔
محکمہ تعلیم ذرائع نے بتایا کہ سرد ترین پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی یہ تعطیلات 22 دسمبر سے 28 فروی 2026 تک ہونگی۔
محکمہ تعلیم کی طرف سے اگست میں تعطیلات کے بارے میں اعلامیے میں یہ تعطیلات پہلے ہی سے شیڈول کی جا چکی ہیں۔
اس وقت تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں نوماہی امتحانات بھی جاری ہیں۔ تعطیلات کا باضابطہ اعلامیہ آج جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل