Loading
یونیورسٹی آف لاہور میں ایک اور خودکشی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے
رپورٹ کے مطابق 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے کود کر خود کشی کرلی۔
فاطمہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی، فاطمہ ڈی فارم کی طالبہ تھی۔
چند روز قبل ڈی فارم کے طالب علم نے بھی بلڈنگ کی چھوتھی منزل سے کود کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ نواب ٹاؤن پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل