Thursday, January 15, 2026
 

نیدرلینڈ کے سفیر کی وزیراعظم کے معاونِ خصوصی سے اہم ملاقات

 



پاکستان میں تعینات نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطانق مملکتِ نیدرلینڈز کے پاکستان میں تعینات سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا سمیت عالمی میڈیا کے تیزی سے بدلتے رجحانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل