Loading
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث پروازوں کا نظام درہم برہم ہے جب کہ العین اور فجیرہ ایئرپورٹس پر جزوی فضائی آپریشن بحال کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
دوسری جانب ایئرلائنز حکام نے صورتحال معمول پر آنے تک شیڈول متاثر رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل