Saturday, April 11, 2026
 

پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین کا کراچی کنگز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

 



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں حیدرآباد کنگز مین نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 20 ویں میچ میں کنگز مین کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دے دی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل