Thursday, May 07, 2026
 

وزیراعلیٰ کے پی کا سربراہ جے یو آئی سے رابطہ

 



وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور شیخ ادریس شہید کے قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مولانا شیخ ادریس کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، شیخ ادریس شہید کی بلندی درجات کے لیے دعائے مغفرت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کا مولانا فضل الرحمان کو شیخ ادریس کے قاتلوں کی جلد اور ہر ممکن گرفتاری اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل