Tuesday, May 12, 2026
 

کراچی: منشیات برآمدگی،غیر قانونی اسلحہ کیس میں گرفتار ملزمہ ’پنکی‘ کی عدالت میں پیشی کی ویڈیو وائرل

 



کراچی کی مقامی عدالت میں منشیات برآمدگی اور غیر قانونی اسلحہ کے مقدمات کی سماعت ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمہ سے چرس کے دو پیکٹ اور دیگر منشیات کا مواد برآمد ہوا۔ افسر نے کہا کہ برآمد شدہ منشیات کی مالیت 15 لاکھ سے زیادہ ہے، ملزمہ کا 14 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ ملزمہ کیخلاف تھانہ گارڈن میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل