Thursday, May 14, 2026
 

راولپنڈی میں موٹرسائیکل سوار دو افراد کو بیل کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

 



راولپنڈی میں موٹرسائیکل سوار 2 افراد کو بیل نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ راولپنڈی کے چک بیلی روڈ پر موٹرسائیکل مویشی سے ٹکرا گئی۔ ترجمان 1122 کے مطابق 25 سالہ موٹرسائیکل سوار ذیشان موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ موٹرسائیکل پر سوار دوسرا شخص شدید زخمی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل