Saturday, May 16, 2026
 

وزیر داخلہ محسن نقوی دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

 



وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ایران پہنچے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دورے میں ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل