Loading
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس اپنا ون ڈے ڈیبیو کریں گے۔
ان کے علاوہ نوجوان کھلاڑیوں میں معاذ صداقت، غازی غوری اور عبدالصمد کو بھی موقع دیا گیا ہے۔
یہ پاکستان ٹیم کا 1000واں ون ڈے میچ ہے۔ پاکستان ایک ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی تیسری ٹیم بن گئی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان گزشتہ دو ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دے چکا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل