Tuesday, June 30, 2026
 

خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات

 



خیبر پختون خوا کے میدانی اور بالائی اضلاع کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم جولائی سے گرمیوں کی تعطیلات کر دی گئی ہیں۔ گرمیوں کی تعطیلات میدانی علاقوں اضلاع میں یکم جولائی سے 31 اگست تک ہوں گی۔ بالائی علاقوں میں تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی جبکہ میدانی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 اگست تک ہوں گی۔ میدانی علاقوں کے پرائمری اسکولز میں کل سے 31 اگست تک جبکہ مڈل ہائی و ہائر اسکولوں میں یہ تعطیلات یکم جولائی سے 15 اگست تک ہوں گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل