Loading
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں سوگوار جمع ہوئے مختلف ممالک کے وفود بھی شریک ہوئے۔
جنازے میں ایرانی صدر مسعود پزکشیان سمیت ایران کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار بھی شریک ہوئے۔
واضح رہے کہ 8 جولائی کو جنازہ نجف سے کربلا لے کر جایا جائے گا جبکہ شہید علی خامنہ ای کو 9 جولائی کو سپرد خاک کیا جائے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل