Loading
دیر لوئر میں شگوکس کے مقام پر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل