Loading
فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں میڈلز تقسیم کرنے کی تقریب میں ارجنٹائن کے دفاعی کھلاڑی کرسٹیان رومیرو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رومیرو نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور میکسیکو کی صدر کلاڈیا شینبام سے مصافحہ کیا تاہم وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے۔
???????????????? | Cristian Cuti Romero le negó el saludo a Donald Trump. pic.twitter.com/YKRYFNHU67
— Mundo en Conflicto ???? (@MundoEConflicto) July 19, 2026
اس واقعے نے سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کو جنم دیا۔
اسی تقریب کے دوران اسپین کے سپر اسٹار لامین یمال بھی ٹرمپ سے ہاتھ ملانے سے کتراتے ہوئے نظر آئے۔
تقریب کے دوران ٹرمپ کی موجودگی پر اسٹیڈیم میں شائقین کی جانب سے ہوٹنگ بھی سنائی دی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل