Loading
حماس نے خلیل الحیا کو گروپ کے نئے لیڈر کے طور پر منتخب کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے یحییٰ سنوار ک شہادت کے بعد خلیل الحیا کو اپنا نیا لیڈر مقرر کیا ہے۔
حماس کے سابق رہنما یحییٰ سنوار اکتوبر 2024 میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ میں شہید کردیے گئے تھے۔
فلسطینی گروپ کے سابق ڈپٹی چیئرمین خلیل الحیا نے حماس کے سابق سیاسی رہنما خالد مشعل کے خلاف مقابلے میں اندرونی ووٹنگ میں کامیابی حاصل کی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل خلیل الحیا جنگی دور کے مذاکرات کار بھی رہ چکے ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل