Loading
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے اگلے 24 گھنٹوں کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ پر اوگرا نے کل رات 12 بجے تک پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے کمی کردی جس کے بعد فی لیٹر قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک ہوگا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل