Tuesday, July 21, 2026
 

ایم ڈی کیٹ 2026؛ آزاد جموں و کشمیر کے امیدواروں کے لیے خصوصی ہدایت جاری

 



ایم ڈی کیٹ 2026 کے حوالے سے آزاد جموں و کشمیر کے امیدواروں کے لیے خصوصی ہدایت جاری کر دی گئی۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق آن لائن رجسٹریشن سے محروم اے جے کے امیدوار ہارڈ کاپی کے ذریعے درخواست جمع کروا سکتے ہیں، امیدوار 13 ہزار روپے بینک ڈرافٹ کے ساتھ درخواست جمع کرائیں۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق امیدوار 23 جولائی تک درخواستیں پی ایم ڈی سی اسلام آباد میں جمع کرا سکتے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل