Loading
سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی۔
تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل نے اس انتہائی افسوس ناک واقعے کی تصدیق کی ہےکہ ان کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی ہے۔
محمد خلیل نے مزید بتایا کہ یہ حادثہ بدقسمتی سے پیش آیا ہے، مجھے امریکا میں اطلاع ملی اب واپس پاکستان آرہا ہوں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل